the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی،5ڈسمبر(ایجنسی) وزیر اعظم نریندر مودی نے ہندوستانی معیشت کی ترقی میں ہائیڈروکاربن کے اہم کردار کا ذکر کرتے ہوئے آج کہا کہ 2040 تک ہندوستانی معیشت کے پانچ ضرب ہو جانے کی امید ہے۔
مسٹرنریندر مودی نے



توانائی اور گیس پر مبنی بین الاقوامی کانفرنس کا وگیان بھون میں افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ مستقبل میں بھی ہندوستانی معیشت توانائی کا اہم وسیلہ بنا رہے گا۔
انہوں نے کہا کہ ملک کی پالیسیاں طویل مدتی ترقی پر مرکوز ہیں اور 2040 تک ہندوستانی معیشت کے پانچ گنا ہو جانے کی امید ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.